محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپٹیشن
محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپٹیشن ملک بھر کے طلبہ و طالبات میں سیرتِ رسول ﷺ کے فروغ کا ایک قومی تعلیمی و دعوتی منصوبہ ہے۔
اگر آپ اس عظیم کاوش میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو آپ کا مالی تعاون ہمارے لیے نہایت قیمتی ہے۔ آپ کے عطیات سے اس قومی پروگرام کے انتظامات، تعلیمی مواد، امتحانی مراحل اور انعامات کے انعقاد میں مدد ملے گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور اسے آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین۔